Winner of Adab e Arz in Melange

7 Views
دہم کیمبرج سے موسیٰ سلطان سرور اور یازدہم کیمبرج سے سید محمد فہیم زیدی نے بیکن ہاؤس ویلنشیا کیمپس کے ایونٹ” میلانج ” کی کیٹیگری “آداب عرض ہے ” میں حصہ لیا۔ موسیٰ سلطان سرور حصہ نظم اور سید محمد فہیم زیدی حصہ غزل میں اول آئے۔۔ ہم اس شاندار کامیابی پر اپنے دونوں طلبا کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔