بچوں کی کہانی دانت کا درد کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کروایا گیا جس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو مدعو کیا گیا۔ ڈاکٹر نے بچوں کو دانتوں کی حفاظت کے لئے مختلف طریقے بتائے۔بچوں کے لئے ایک بہت معلوماتی پروگرام رہا۔بچوں نے مختلف سوالات بھی کئے جن کے ڈاکٹر نے جوابات بھی دئیے۔