مزاحیہ مشاعرہ -ہفتہ اردو ادب*

36 Views
مزاحیہ مشاعرہ -ہفتہ اردو ادب*
گلشن کے جی ۱۱۱ میں ہفتہ اردو ادب منایا گیا جوآج کی تقریب پر اختتام پذیر ہوا۔ طلباء کی اردو کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے مزاحیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا . جس کے ذریعے طللباء کے انداز و بیان، تلفظ و ادائیگی، ذخیرہ الفاظ اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو جلا ملی۔ اس تقریب میں جماعت اول اور دوم کے تمام طالبعلموں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ۔ طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے والدین کو بھی مدعو کیا گیا ۔ والدین نے تقریب کی تمام سرگرمیوں میں شمولیت اختیار کی اور طلباء کی بھرپور حوصلہ افرائی کی۔