طلبہ کو رمضان کی اھمیت اور فضیلت سے آگاہی دینے کے لیے “رحمت رمضان ” کی محفل منعقد کی گئی۔ اس محفل میں طلبہ کو ماہ رمضان کی اھمیت اور اسکی عبادات کے طریقہ کار اور دعاوں کے فضائل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ طلبہ نے افطار کی دعا پڑہی اور رمضان کے خاص جز کھجور اور شربت سے روزہ افطار کیا۔